سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 24 نومبر 2025 05:56pm فوجی اور سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو