سعودی فن ٹیک بارق 329.5 ملین ڈالر کی سیریز اے سرمایہ کاری سے یونی کارن بن گئی
- سرمایہ کاری کے اس مرحلے میں نون انویسٹمنٹ، صحار انٹرنیشنل بینک اور ایم 20 فنڈ نے سرمایہ فراہم کیا۔
- کمپنی کے مطابق پلیٹ فارم نے گزشتہ دو برس کے دوران 15 ملین سے زائد صارفین کے لیے 117 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے لین دین پراسیس کیے ہیں۔





















