فرید احمد تارڑ سی سی پی کے چیئرمین مقرر اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:23pm وہ عوامی مالیاتی انتظام، ریگولیٹری اصلاحات اور اقتصادی حکمرانی میں تین دہائیوں سے زائد تجربے کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار