وزیراعظم کی چینی کارپوریٹ رہنماؤں سے ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 09:32am پاکستان کے قابلِ تجدید توانائی، الیکٹرک وہیکلز اور طبی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت