پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ سہولت مانگ لی، وزیر خزانہ کی تصدیق شائع 19 اگست 2026 05:05pm امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں ، محمد اورنگزیب