الیکٹرک موٹر سائیکلیں معاشی اور توانائی کے تحفظ کی ترجیح ہیں، ہما یحییٰ خٹک
- روزانہ 40 کلومیٹر سفر کی صورت میں ہمارے سیونگ کیلکولیٹر کے مطابق پیٹرول موٹر سائیکل پر سالانہ ایندھن کا خرچ تقریباً 1 لاکھ 19 ہزار 720 روپے جبکہ ای وی 125 پر بجلی کا خرچ تقریباً 16 ہزار 60 روپے بنتا ہے۔ یوں سالانہ تقریباً 1 لاکھ 4 ہزار روپے کی ممکنہ بچت ہوسکتی ہے










































