اسحاق ڈار کا ایس سی او سے افغانستان میں طالبان حکومت کو دہشت گردی پر جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ
- ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ای ٹی آئی ایم افغان سرزمین سے متحرک ہیں، نائب وزیراعظم، 2027ء میں ایس سی او کی صدارت اور سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کی آمادگی کا اعادہ























