انٹرپرائز رسک مینجمنٹ فریم ورک کی جدید کاری: ایس ایس جی سی کا فیمکو کے ساتھ معاہدہ شائع 27 اگست 2025 11:39am سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اپنے انٹرپرائز رسک مینجمنٹ (ای آر ایم) فریم ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے...