آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمینز اور ہیزل ووڈ ایک اور ایشز ٹیسٹ سے محروم اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 10:44pm کمینز اسکواڈ کے ساتھ سفر کریں گے، جیسا پرتھ میں کیا تھا ، کرکٹ آسٹریلیا
انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز پرحیران شائع 23 نومبر 2025 03:22pm شکست کے دہانے پر کھڑی آسٹریلوی ٹیم نے پہلے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کو محض دو دن میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیز ٹیسٹ: پہلا دن فاسٹ بولرز کے نام، مجموعی طور پر 19 وکٹیں گریں شائع 21 نومبر 2025 04:12pm آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں شروع ہوگیا۔ ٹیسٹ کا پہلا روز فاسٹ بولرز کے نام رہا...
ایشیز میں نتیجہ خیز وکٹیں ، نہ کہ طویل پانچ روزہ ٹیسٹ ، آسٹریلیا کے اسٹارک کا مطالبہ شائع 11 نومبر 2025 01:19pm فاسٹ بولر نے حال ہی میں ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی ، تاکہ اپنے ٹیسٹ کیریئر کو طول دے سکیں
بوتھم کا انگلینڈ کی ایشیز تیاریوں پر اظہارِ تشویش شائع 11 نومبر 2025 01:08pm جو روٹ کی زیر قیادت ٹیم نے 2021-22 میں بھی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل محدود مشق کی تھی اور ناکامی کا سامنا کیا