توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر
- کئی دہائیوں سے کثیرالجہتی مالیاتی اداروں کی ہدایات پر عمل کے باوجود توانائی کے شعبے میں اصلاحات مطلوبہ نتائج نہیں دے سکیں؛ اب ضرورت ماضی کی ناکام پالیسیوں کا ازسرِنو جائزہ لے کر ایک جامع داخلی حکمتِ عملی اپنانے کی ہے




























