گول کیپر روم کے 15 شاندار بچاؤ، کیوراساؤ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی شائع 21 جون 2026 02:58pm روم نے ہمارے خلاف اپنی زندگی کا بہترین میچ کھیلا ، ایکواڈور کے گول کیپر ہرنان گالینڈیز کا اعتراف