ایران کے میزائل اور ڈرون حملے، یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام متحرک شائع 05 مئ 2026 08:27pm وزارتِ خارجہ کا بیان: حملے خطرناک شدت اختیار کر گئے، ریاست کی سلامتی کو براہِ راست خطرہ قرار
وزیراعظم کی یو اے ای پر حملوں کی شدید مذمت، جنگ بندی کی پاسداری پر زور شائع 05 مئ 2026 01:09pm پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے اماراتی بھائی بہنوں اور وہاں کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، شہباز شریف
ایران کے ہرمز حملوں سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، صرف جنوبی کوریائی جہاز متاثر، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 04 مئ 2026 11:45pm جنگی امور کے وزیر پیٹ ہیگستھ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ڈین کین کل صبح اس معاملے پر ایک پریس کانفرنس کریں گے، امریکی صدر کا ٹروتھ سوشل پر بیان
علاقائی حملوں کی اطلاعات کے بعد یو اے ای کی پروازیں مسقط کی جانب موڑ دی گئیں، فلائٹ ریڈار24 شائع 04 مئ 2026 10:46pm یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام "میزائل خطرے" کا جواب دے رہے تھے