پی ٹی اے کا ضلعی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ شائع 01 جنوری 2026 07:31pm ضلعی انٹرنیٹ لائسنس کے لیے 3 لاکھ روپے فیس مقرر، سالانہ فیس پیشگی جمع کرانا لازمی ہوگی ، نوٹیفکیشن جاری
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی