وزیراعظم کی وفاقی وزارتوں کو ڈیٹا ڈیجیٹلائزیشن مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت شائع 09 اکتوبر 2026 11:16am قومی مرکزی ڈیٹا سینٹر سرکاری خدمات اور شہریوں کو سہولتوں کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف