کارلوس الکاراز نے ڈی مینار کو ہرا کر ویانا ٹینس ٹائٹل جیت لیا شائع 02 نومبر 2026 01:58pm 23 سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے دوحہ اور ٹوکیو کے بعد ویانا میں بھی کامیابی حاصل کی، 2026 میں اے ٹی پی 500 ایونٹس میں ناقابلِ شکست رہے