کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائی، 51 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان اور منشیات ضبط شائع 17 جنوری 2026 10:58pm ایف بی آر کے مطابق برآمد کیے گئے کنسائنمنٹس میں غیر ملکی ساختہ منشیات (چرس)، چائنا سالٹ، سگریٹس اور مختلف الیکٹرانک اشیا شامل ہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر