سندھ میں محکمہ ایکسائز کی کارروائیاں، 3 ارب سے زائد مالیت کی کرسٹل آئس اور ہیروئن ضبط شائع 20 جنوری 2026 08:18pm منشیات پک اپ کے خفیہ خانوں اور گودام سے برآمد کی گئی ، صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ
پاکستان نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، کروڑوں مالیت کی منشیات ضبط شائع 19 نومبر 2025 08:13pm 2 ہزار کلو سے زائد کرسٹل میتھ چھوٹے بحری جہاز سے برآمد ہوئی ، یہ دو ماہ میں پی این ایس تبوک کی تیسری کامیاب کارروائی ہے ، ڈی جی پبلک ریلیشنز
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی