سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد تنازعات کے حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کردیں ،اسحاق ڈار شائع 25 ستمبر 2025 02:18pm ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش جائیداد کے تنازعات کے فوری حل کے...