دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے پر بھارت نے پابندیاں سخت کر دیں شائع 14 دسمبر 2025 01:54pm کمیشن برائے فضائی معیار نے ہفتے کی شام دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان کے مرحلہ چار، جو سب سے اعلیٰ سطح ہے، نافذ کر دیا