جنگی ڈرونز، ترکیہ کا پاکستان میں اسمبلی فیسلٹی قائم کرنے کا منصوبہ شائع 07 دسمبر 2025 10:19am انقرہ مجوزہ انتظام کے تحت اپنے جدید اسٹیلتھ اور طویل پرواز والے ڈرونز پاکستان میں اسمبل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے