پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے بیانات مسترد کر دیے، جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم شائع 16 اکتوبر 2026 04:42pm بھارت کو گزشتہ سال کے واقعات سے سبق سیکھنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
منظرنامہ بدلنے کی ضرورت شائع 22 اگست 2026 04:57pm اب وقت آگیا ہے کہ جدید طریقے اپنائے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔ سنگاپور اور کولمبیا سے ملنے والے اسباق ہمیں جرائم کے منظرنامے، بالخصوص کراچی میں، کو بدلنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
کولمبیا کی خاتون 38 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکل آئی، بیٹے کی سالگرہ یادگار بنادی شائع 13 اگست 2026 10:10am 7.4 شدت کا زلزلہ پیر کے روز آیا، جو کئی دہائیوں میں جنوبی امریکی ملک میں آنے والا سب سے شدید زلزلہ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے 181 افراد ہلاک، ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 09:01pm جوانا مارین نے کہا، ’’پورے شہر کو اس حال میں دیکھنا انتہائی افسوسناک ہے، یہ جانتے ہوئے کہ شاید اب بھی وہاں ملبے تلے لوگ زندہ ہوں۔‘‘
کولمبیا میں طیارہ گرکر تباہ، سیاستدان سمیت 15 افراد ہلاک شائع 29 جنوری 2026 03:18pm ساتینا نے طیارے کے حادثے کی وجہ نہیں بتائی اور کہا کہ طیارے کا ایمرجنسی بیکن فعال نہیں ہوا۔
ایوانسیون لمیٹڈ کی بڑی کامیابی، 9 ملین ڈالر کے بڑے منصوبے حاصل کرلئے شائع 29 جنوری 2026 03:14pm ٹیکنالوجی کمپنی کو توانائی شعبے کے منصوبوں کیلئے 5.7 ملین ڈالر مالیت کا لیٹر آف انٹینٹ جاری کیا گیا
اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 10:14pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں منگل کے روز 2,600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
کولمبیا کے صدر نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مسترد کردیا شائع 05 جنوری 2026 03:26pm صدر ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف بھی فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے
مادورو کی امریکی عدالت میں پیشی، ٹرمپ نے مزید حملوں کا عندیہ دیدیا شائع 05 جنوری 2026 03:17pm اگر وینزویلا تیل کے شعبے کو امریکی کمپنیوں کے لیے کھولنے اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعاون نہیں کرتا تو ایک اور حملے کا حکم دے سکتا ہوں، ٹرمپ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر