ایران کو جوہری رعایتوں کے بدلے پابندیوں میں ریلیف کی پیشکش نہیں کی، ٹرمپ شائع 29 ستمبر 2026 01:26pm ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار
عمران کیس: حکومت کا سی این این پر ’مصدقہ ریکارڈ‘ اور ’سیاسی طور پر متنازع الزامات‘ میں فرق واضح کرنے پر زور شائع 29 اگست 2026 06:21pm زلفی بخاری کا انٹرویو میں عمران خان کی طبی نگہداشت پر تحفظات کا اظہار
ایران توقعات سے زیادہ تیزی سے فوجی صلاحیت بحال کرنے لگا، سی این این شائع 21 مئ 2026 02:01pm اگر ایران امن معاہدے پر رضامند نہ ہوا تو امریکا مزید حملوں کے لیے تیار ہے، ٹرمپ
اسلام آباد میں امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ پیر کو متوقع، ذرائع شائع 18 اپريل 2026 01:17pm قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی، شہر میں پولیس کی اضافی چوکیاں قائم،
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لانے کا اعلان شائع 09 اپريل 2026 09:18am اس خطرناک وقت میں کانگریس کو اپنے اختیارات دوبارہ منوانا ہوں گے، چک شومر