اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا شدید دباؤ، انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:47pm بینچ مارک انڈیکس 168,636.85 کی سطح پر بند
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا امکان شائع 02 جنوری 2026 04:55pm یکم جنوری 2026 سے چین کی وزارت تجارت چاندی کی برآمدات کے لیے نئے لائسنسنگ ضوابط متعارف کرا رہی ہے، جو سابقہ کوٹہ سسٹم کی جگہ لیں گے اس پالیسی کا مقصد ملک کی بڑھتی ہوئی صنعتوں کے لیے چاندی کی وافر دستیابی کو یقینی بنانا ہے