آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی وزیر توانائی شائع 09 جون 2026 08:29pm ایران پر رواں سال فروری کے آخر میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت بڑی حد تک متاثر اور محدود رہی
دیگر ممالک کی طرح 70 فیصد اضافہ نہیں کیا، حکومت کا ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع شائع 24 مارچ 2026 10:43am کئی ممالک میں یہ اضافہ 27 سے 71 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں 22 سے 24 فیصد کے درمیان ہے، خرم شہزاد
ایرانی تیل پر پابندیاں ہٹانے سے سپلائی بندرگاہوں تک پہنچنے لگے گی، امریکی وزیر توانائی شائع 20 مارچ 2026 11:41pm امریکہ جلد ایرانی تیل پر پابندیاں ہٹا سکتا ہے، کرس رائٹ
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ہماری فوج آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو تحفظ دینے کے لیے تیار نہیں، امریکی وزیر توانائی شائع 12 مارچ 2026 08:03pm تمام امریکی فوجی اثاثے اس وقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور فوجی صنعت کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں، کرس رائٹ کا بیان
ایران جنگ کے دوران پیٹرول مہنگا ہو تو ہو جائے ہمیں فکر نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 06 مارچ 2026 08:40am ان کا یہ بیان ان کے سابقہ مؤقف سے کچھ مختلف سمجھا جا رہا ہے
ٹرمپ نے وینزویلا کا تیل فروخت کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا شائع 07 جنوری 2026 12:55pm 30 سے 50 ملین بیرل تیل کو صاف کر کے امریکہ میں فروخت کیا جائے گا