آسٹریلوی بلے باز کرس لین نے کوکین کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آنے پر عائد پابندی مکمل کر لی شائع 06 نومبر 2026 12:30pm کرس لین کو 31 جولائی کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 15 اور 16 جولائی کے دوران کوکین استعمال کی تھی
حسن نواز اور معاذ صداقت کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا