کول پالمر کا چیلسی کے ساتھ 2034ء تک کا نیا معاہدہ طے پا گیا شائع 10 اکتوبر 2026 03:58pm 24 سالہ انگلش انٹرنیشنل کھلاڑی 2023ء میں مانچسٹر سٹی سے چیلسی میں شمولیت کے بعد ٹیم کے اہم رکن بن گئے ہیں
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ