جرمن چانسلر کی کیف پہنچ گئے، یوکرین کے لیے ایک ارب یورو کی فوجی امداد کا اعلان متوقع شائع 04 اکتوبر 2026 10:41am جرمن چانسلر کے ہمراہ وزیر اقتصادی امور کیترینا رائیشے اور سیمنز انرجی، ہینسولٹ، ڈائیل ڈیفنس اور کوانٹم سسٹمز سمیت دیگر کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل وفد بھی ہے۔