پاکستان کی ایچ پی وی ویکسین مہم کی کامیابی کا دارومدار عوامی اعتماد پر شائع 09 اگست 2026 12:56am ویکسین سروائیکل کینسر سے بچاؤ کرتی ہے، لیکن اعتماد اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ویکسین اپنا یہ وعدہ پورا کرسکے