منظور شدہ تنظیم نو کے منصوبے کے تحت تینوں ڈسکوز کے ریٹائرڈ ملازمین کے ریٹائرمنٹ فوائد کو ایک مشترکہ حکومتی ملکیتی اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) میں منتقل کیا جائے گا
اجلاس میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا