ریفائنریوں کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے، پیٹرولیم ڈویژن نے منظوری کیلئے ای سی سی کو سمری ارسال کردی شائع 11 ستمبر 2026 09:17am کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے 28 جولائی 2026 کو پالیسی میں ترامیم کی منظوری دی تھی
یکم اکتوبر تک اپ گریڈیشن ایگریمنٹس سائن نہ کرنے والی ریفائنریوں پر پینلٹی عائد کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 11:29am ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن سے سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی فارن ایکسچینج سیونگ متوقع ہے
پٹرولیم ڈویژن حد سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، علی پرویز ملک شائع 21 اگست 2026 09:34am ہر شعبے اور ڈویژن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، علی پرویز ملک
بجلی سستی کرنے کیلئے کابینہ کمیٹی نے این ای پی میں ترامیم اور آئی ای پی ڈیزائن منظور کرلیا شائع 19 اگست 2026 09:28am یہ فیصلے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کیے گئے
جنکو ملازمین کی پنشن، نیپرا کی تجویز مسترد شائع 12 اگست 2026 09:30am نیپرا نے پنشن کے اخراجات صارفین پر ڈالنے کے بجائے ان کے اثاثوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے پورے کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
پیٹرولیم ڈویژن اور آئی ایم ایف میں گیس سیکٹر سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات شائع 14 جون 2026 01:02pm پیٹرولیم ڈویژن گیس سیکٹر کے قرضے کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
تمام توانائی منصوبے تجزیاتی ماڈلنگ کے ذریعے جانچے جائیں گے،پاور ڈویژن شائع 11 مارچ 2026 10:15am خیبر پختونخوا حکومت نے پاور ڈویژن کو ایک خط لکھ کر صوبائی شراکت کو بڑھانے کی درخواست کی ہے
توانائی سیکٹر، تمام مالی معاملات کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو بھیجنے کی ہدایت شائع 16 نومبر 2025 09:45am یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی جس کا تعلق جوہری بجلی گھروں کے لیے ایل پی آئی میں کمی اور ممکنہ ٹیرف میں نرمی سے تھا