الکاراز نے فرٹز کو شکست دے کر لیور کپ میں ٹیم ورلڈ کو 7-5 کی برتری دلادی شائع 27 ستمبر 2026 02:12pm گزشتہ سال لیور کپ میں فرٹز سے شکست کا بدلہ لیتے ہوئے كارلوس الکاراز نے ہفتہ کو کامیابی حاصل کرلی
ریئل میڈرڈ کی سست شروعات پر شائقِ کرلوس الکاراز بھی پریشان شائع 24 ستمبر 2026 01:26pm ٹیم یورپ کے ساتھی کھلاڑی کیسپر روڈ نے بھی فٹبال پر اپنی رائے بتادی
الکاراز کی غیر موجودگی میں ہسپانوی نوجوان جودار کا ومبلڈن ڈیبیو متاثر کن رہا شائع 30 جون 2026 12:25am 19 سالہ رافائل جودار نے شاندار ومبلڈن ڈیبیو میں اسپین کی ٹینس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حریف کو یکطرفہ انداز میں شکست دے دی
فرنچ اوپن شروع : نوواک جوکووچ کی نظریں ریکارڈ 25 ویں گرینڈ سلیم پر شائع 24 مئ 2026 02:14pm 39 سالہ جوکووچ کا مقابلہ ہوم فیورٹ جیووانی مپیٹشی پیریکارڈ سے ہوگا، جبکہ الیگزینڈر زویریف ہوم پلیئر بنجمن بونزی کے مدمقابل ہوں گے
کلائی کی انجری سے نجات نہ مل سکی، الکاراز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر شائع 20 مئ 2026 01:54pm صحتیابی کا عمل بہتر ہے مگر بدقسمتی سے ابھی کھیلنے کے لیے پوری طرح تیار نہیں ہوں، ٹینس اسٹآر
میامی اوپن : سیباسٹین کورڈا نے تیسرے راؤنڈ میں عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز کو شکست دیدی شائع 23 مارچ 2026 03:22pm کورڈا نے الکاراز کے 30 کے مقابلے میں 33 ونرز لگائے، سروس پوائنٹس جیتنے میں بھی سبقت حاصل کی اور 5 میں سے 3 بریک پوائنٹس بچائے جبکہ الکاراز 5 میں سے صرف دو بچا سکے