نیویارک کے کونی آئی لینڈ میں فائرنگ، 4 بچوں سمیت کم از کم 8 افراد زخمی شائع 05 جولائ 2026 02:03pm اے بی سی نیوز نے اتوار کو نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ دیر رات پیش آیا۔