حوثیوں کے خطرے کے باوجود امریکہ ایران مذاکرات کی امید پر تیل کی قیمتیں مستحکم اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 07:45pm برینٹ خام تیل کے سودے 18 سینٹس یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 88.28 ڈالر فی بیرل پر بند
بحیرہ احمر کی بندش کا خدشہ، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 17 جولائ 2026 08:54am برینٹ خام تیل کے فیوچر 1.05 ڈالر یا تقریباً 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 85.28 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ایران سے بڑھتے خدشات، بحیرۂ احمر کا بحری راستہ خطرے میں، تیل ایک فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 08:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 93 سینٹ، یا 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ 85.88 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 08:38pm برینٹ فیوچر کی قیمت 18 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 84.91 ڈالر فی بیرل ہو گئی
تیل کی منڈی کا عارضی سکون شائع 14 جولائ 2026 10:33am تجارتی جہازوں پر تازہ حملوں، اور اس کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ فوجی جھڑپوں نے مارکیٹ کو یاد دلایا کہ آبنائے ہرمز اگرچہ کھلی ہے، لیکن اب بھی محفوظ نہیں۔
آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی، خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 05:29pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 2.89 ڈالر یا 3.47 فیصد اضافے کے ساتھ 86.19 ڈالر فی بیرل پر بند