وزیر خزانہ کی پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی معاونت کی تعریف شائع 30 ستمبر 2026 09:20am محمد اورنگزیب کی لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بل ونٹرز سے ملاقات