بینک نہ صرف مالیاتی ثالثی کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ ایکویٹی مارکیٹ میں لیکویڈیٹی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کے کلیدی محرک بھی ہیں۔
پاکستان کے بینک بہتر ہوتی ہوئی آپریٹنگ صورتحال اور کم ہوتے ہوئے میکرو اقتصادی دباؤ کے باعث کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہیں، ریٹنگ ایجنسی