رمضان المبارک کے لیے بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 12:10pm ملک بھر کے تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک مقررہ اوقات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے