سرکاری اداروں کا 10.1 کھرب روپے قرض نیا بینک قرض نہیں، وزارتِ خزانہ شائع 08 اکتوبر 2026 09:05pm وزارتِ خزانہ کے مطابق نئے یا اضافی قرضوں کا حجم صرف 164 ارب روپے رہا، باقی اضافہ پرانے حکومتی و غیر ملکی قرضوں، جمع شدہ منافع اور دیگر موجودہ واجبات کے باعث ہوا