ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی شائع 31 اکتوبر 2026 11:51pm برینڈن کنگ کی ناقابلِ شکست 81 رنز کی اننگز، مہمان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل