امریکا نے سعودی عرب کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا شائع 15 ستمبر 2026 02:18pm ویسلی ہنٹ کی نامزدگی پیر کو امریکی سینیٹ کو بھیج دی گئی، جسے ان کی تعیناتی کی منظوری کے لیے ووٹ دینا ہوگا
سعودی عرب نے یمن پر 40 فضائی حملے کئے، حوثیوں کا دعوی شائع 10 ستمبر 2026 03:28pm باغیوں نے جنوبی سعودی عرب کے کئی شہروں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز داغے
خلیجی ممالک کو برآمدات کی ترسیل، حکومت مختلف آپشنز پر غور کرنے لگی شائع 18 اگست 2026 09:12am پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز استعمال کرنے سمیت مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے
حوثی بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس عائد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یمن کا دعویٰ شائع 29 جولائ 2026 06:23pm یہ تنگ سمندری شاہراہ عالمی منڈی تک سعودی خام تیل کی بڑی مقدار پہنچانے کے لیے ایک اہم آبی راستہ رہی ہے
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کیوں مشکل ہے؟ شائع 11 مارچ 2026 08:53am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اس راستے سے گزرنے والی بحری ٹریفک میں 97 فیصد کمی آچکی ہے