ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار
امریکا ایک عالمی طاقت ہے، جبکہ پاکستان اپنے محدود وسائل پر اشرافیہ کی گرفت برقرار رکھنے کے لیے مسلسل قرض لے رہا ہے۔ یہی دونوں ممالک کی معاشی حکمتِ عملی کا بنیادی فرق ہے—اور افسوس کہ پاکستان آج بھی اسی راستے پر گامزن ہے
ٹرمپ کا یہ بیان امریکی خبر رساں ادارے ”ایکسئوس“ کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن اور تہران جنگ کے خاتمے کے لیے ایک صفحے پر مشتمل مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کے قریب پہنچ چکے ہیں۔