قابلِ ٹیکس اشیا کے مینوفیکچررز کیلئے پیداواری نگرانی کا نظام نصب کرنا لازمی قرار
- مجاز وینڈر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس کی جانب سے نصب کردہ پیداواری نگرانی کا نظام اور نگرانی کے آلات بورڈ کی منظور کردہ یا مجاز قرار دی گئی خصوصیات، معیارات اور تقاضوں کے مطابق ہوں۔
















