پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے میچ ڈرا، آسٹریلیا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا شائع 26 جون 2026 02:18pm توانائی سے بھرپور جولیوان انسیسو کی بدولت پیراگوئے کی ٹیم نے میچ پر گرفت مضبوط کی، جنہوں نے بارہا آسٹریلیا کی دفاعی لائن کو تہس نہس کیا