وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی شائع 12 مئ 2026 09:14am یہ اقدامات ابتدائی طور پر 9 مارچ کو نافذ کیے گئے تھے اور اب کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جون تک مؤثر رہیں گے۔
کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی نے 472.1 ملین روپے خزانے کو واپس کردیے شائع 04 اپريل 2026 12:49pm مجموعی طور پر 2 ارب روپے تک کی بچت حاصل کرنے کا منصوبہ تیار
ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات کیلئے کافی ہیں، وزیراعظم شائع 30 مارچ 2026 09:10am پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد اور مکمل سپلائی چین کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، بریفنگ
سینیٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے وزارتِ خزانہ کو واپس کردیے شائع 28 مارچ 2026 12:37pm فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر کیا گیا
کفایت شعاری کا مطلب ہے نظم و ضبط شائع 15 مارچ 2026 11:54am پاکستان نے پہلے بھی مالیاتی احتیاط کے لیے کئی بار اپیلیں سنی ہیں