فیس لیس نظام، ماہرین نے نئی آڈٹ پالیسی کے پیرامیٹرز پر سوال اٹھا دیے
- کسی کیس کو اس مرکز کو تفویض کیا جائے گا جہاں ٹیکس دہندہ، ٹیکس دہندگان کا طبقہ، آمدن، آمدن کی قسم، کیس یا کیسز کی قسم کو سیکشن 122 ای کی ذیلی شق (2) کے تحت بورڈ کی جانب سے تفویض کیا گیا ہو، نوٹیفیکشن
















