کرکٹ "بین الاقوامی اولمپک کمیٹی" کے لیے بھارت تک رسائی کا ذریعہ کیسے بن سکتی ہے؟ شائع 27 جولائ 2026 01:30pm 10 ٹیموں پر مشتمل آئی پی ایل کی مالیت اب تقریباً 20 ارب ڈالر ہو چکی جبکہ 2026 کے سیزن کو مختلف پلیٹ فارمز پر 1.2 ارب ناظرین نے دیکھا
ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان اور بھارت کو براہِ راست کوارٹر فائنل میں رسائی مل گئی شائع 25 جولائ 2026 12:19am ایونٹ کا آغاز ابتدائی مرحلے سے ہوگا، جس میں افغانستان، ہانگ کانگ، جاپان، ملائیشیا، نیپال اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی