مورگن اسٹینلے ایشیا کے سودوں کی تفصیلات غلط ای میل اٹیچمنٹ سے لیک شائع 24 ستمبر 2026 09:12pm مورگن اسٹینلے کے ایک بینکار نے غلطی سے حساس سودوں کی تفصیلات کلائنٹس کو بھیج دیں، جس کے بعد فوری طور پر ای میل واپس لے کر معذرت کی گئی