عالمی چیمپئن اسپین نے ویمبلی میں نیشنز لیگ کا سنسنی خیز میچ جیت لیا شائع 27 ستمبر 2026 02:04pm ورلڈ کپ جیتنے کے 10 ہفتے بعد اسپین نے انگلینڈ کی غلطیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابتدائی دو گول داغ دیے
ارجنٹائن انگلینڈ کو 1-2 سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا شائع 16 جولائ 2026 01:02pm ارجنٹائن کے پاس 1962 میں برازیل کے بعد مسلسل دو ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بننے کا سنہری موقع ہوگا
انگلینڈ نے برتری برقرار رکھنے کی سرتوڑ کوشش کی مگر ناکام رہا، ہیری کین شائع 16 جولائ 2026 12:56pm انگلینڈ نے 55 ویں منٹ میں انتھونی گورڈن کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی لیکن ارجنٹائن کے آگے بڑھنے پر وہ شدید دباؤ میں آ گیا
10 کھلاڑیوں کے باوجود انگلینڈ میکسیکو کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا شائع 06 جولائ 2026 01:00pm جوڈ بیلنگھم نے انگلیڈ کو برتری ایک ہی منٹ کے دوران دو گول داغ کر دلائی
مہنگے ٹکٹ اور ویزا مسائل کے سائے میں دنیا کا سب سے بڑا فٹبال میلہ سجنے کو تیار شائع 11 جون 2026 01:48pm ٹورنامنٹ میں ریکارڈ 48 ٹیمیں حصہ لے رہی، مقابلوں کا شیڈول پہلے سے کہیں زیادہ طویل اور دلچسپ