ایران سے خطرے کے پیشِ نظر امریکی طیارے برطانیہ کے دوسرے فوجی اڈے سے بھی منتقل شائع 10 نومبر 2026 11:43am آر اے ایف ملڈن ہال ایئربیس کو لاحق خطرے کی اصل نوعیت کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان تاحال غور و خوض جاری ہے، وال اسٹریٹ جرنل
برطانوی وزیراعظم برنہم کا توانائی پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، وزرا کو مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کی ہدایت شائع 21 جولائ 2026 08:27pm حکومت کے مطابق اس اقدام کے اخراجات اسٹارمر کے ڈیجیٹل شناختی کارڈ منصوبے کی منسوخی سے پورے کیے جائیں گے
بادشاہ سے ملاقات کے بعد برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 09:41pm انہوں نے کہا کہ وہ برطانیہ کے لیے ایک نئے 10 سالہ منصوبے کا اعلان کریں گے، تاہم اس کی تفصیلات نہیں بتائیں
اینڈی برہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم، ملک کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا عزم شائع 20 جولائ 2026 04:01pm کابینہ کا اعلان کرتے ہی برنہم کو مسائل کی طویل فہرست کا سامنا ہوگا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر