ڈسکوز کو سرکاری دفاتر میں اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا حکم شائع 20 اگست 2026 09:31am ملک بھر کی تمام ڈسکوز نے سرکاری عمارتوں میں موجود بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کا عمل شروع کردیا
نیپرا نے تین ڈسکوز کے پانچ سالہ ڈی آئی پیز کی منظوری دیدی شائع 17 اپريل 2026 09:59am گیپکو، کیسکو، ٹیسکو کے پانچ سالہ ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلانز کی منظوری دی گئی ہے