فولڈ ایبلز میں خوش آمدید، ایپل کے فولڈنگ آئی فون کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سام سنگ تیار شائع 10 ستمبر 2026 10:59am ایپل نے بدھ کو 1,999 ڈالر مالیت کا فولڈنگ آئی فون ڈیو متعارف کرایا
این ویڈیا کی آئندہ سال فروخت میں 70 فیصد اضافے کی پیشگوئی شائع 27 اگست 2026 09:08am میموری کمپوننٹس کی قلت کمپنی کی ترقی کی رفتار کو محدود کرسکتی ہے
ایپل نے علی بابا کے تعاون سے چینی مارکیٹ کے لیے اپنا اے آئی ماڈل تیار کرلیا شائع 14 اگست 2026 12:25pm ایپل کی جانب سے چین کے لیے مخصوص اپنا ماڈل تیار کیے جانے کی خبر اس سے قبل رپورٹ نہیں ہوئی
پاکستان کی میٹا کو ڈیجیٹل اور ایس ایم ای تعاون بڑھانے کی دعوت شائع 23 جولائ 2026 12:43pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے میٹا وفد سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب میں شرکت اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 07:29pm پاکستان کا چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
علی بابا کی کوکو ٹیک پاکستان کو لائسنس جاری شائع 14 اپريل 2026 04:53pm ایس ای سی پی کی جانب سے منگل کو علی بابا ہولڈنگز کی کوکو کو لائسنس جاری کیا گیا
حکومت بدستور انہی پالیسیوں میں الجھی ہوئی ہے شائع 02 فروری 2026 04:30pm پاکستانی سرکاری نظام میں بین الاقوامی بہترین عملی مثالوں کی بنیاد پر عمدہ پالیسیاں وضع کرنے کی صلاحیت تو موجود ہے، مگر کمزور عمل درآمد نے بارہا پیش رفت کو متاثر کیا
علی بابا نے 1 ٹریلین پیرا میٹرز پر مشتمل جدید ترین اے آئی ماڈل کُوین تھری-میکس متعارف کرا دیا شائع 24 ستمبر 2025 12:35pm چینی ای کامرس کی بڑی کمپنی علی بابا نے بدھ کے روز اپنے سب سے بڑے آرٹیفیشل انٹیلی جنس لینگویج ماڈل کُوین تھری-میکس کے...
علی بابا ڈاٹ کام اور وزارت آئی ٹی کے درمیان ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے معاہدہ شائع 08 ستمبر 2025 10:38am علی بابا ڈاٹ کام، جو کہ ایک معروف عالمی بی ٹو بی ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و...
علی بابا ڈاٹ کام کا پاکستان میں ٹریڈ ایشورنس 2.0 کا آغاز، نمایاں برآمدکنندگان کو خراجِ تحسین شائع 25 اگست 2025 01:50pm علی بابا ڈاٹ کام جو دنیا کا معروف بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) ای کامرس پلیٹ فارم ہے نے پاکستان میں ٹریڈ ایشورنس 2.0 سروس...
برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان کا علی بابا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان شائع 03 جولائ 2025 07:10pm پاکستان آئندہ ہفتے چینی ای کامرس کمپنی علی بابا کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری کو باضابطہ شکل دے گا تاکہ ڈیجیٹل...